رشمیکا مندنا اور وجے دیور کونڈا نے کی منگنی، شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

رشمیکا مندنا اور وجے دیور کونڈا نے کی منگنی، شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

کئی برسوں کی قیاس آرائیوں کے بعد ساؤتھ انڈین سنیما کے مقبول اداکار رشميکا مندنا اور وجے دیورکونڈا نے بالآخر منگنی کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وجے دیورکونڈا کی ٹیم نے ہندوستان ٹائمز سے بات کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی۔ دونوں ستارے فروری 2026 میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ رشميکا اور وجے نے اب تک باضابطہ طور پر کوئی اعلان یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں کی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ایچ ٹی