خاتون کو ٹرین میں ہوئی زچگی، امبالہ ریلوے اسٹیشن پر بچے کو جنم دیا

خاتون کو ٹرین میں ہوئی زچگی، امبالہ ریلوے اسٹیشن پر بچے کو جنم دیا

ٹرین کے سفر کے دوران ایک خاتون کو زچگی ہوئی اور اس نے امبالا ریلوے اسٹیشن پر ایک صحت مند بچی کو جنم دیا۔ یہ خاتون جموں توی سے کانپور جانے والی ٹرین میں سوار تھی جب اسے اچانک زچگی ہوئی۔ ٹرین جب امبالہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر رکی تو ڈاکٹروں اور پولس کی مدد سے ڈلیوری اسٹیشن پر ہی ہوئی۔ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ جموں سے اتر پردیش جا رہی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی