شام میں بشار الاسد کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

شام میں بشار الاسد کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

شام میں بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد پہلی پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ عبوری رہنما احمد الشارع کے تحت ہونے والے اس انتخابی عمل پر غیرجمہوری ہونے کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔ نئی اسمبلی کے 210 میں سے ایک تہائی ارکان الشارع کی جانب سے نامزد کیے گئے ہیں۔ سویدا اور شمال مشرقی علاقوں میں ووٹنگ کشیدگی کے باعث ملتوی کر دی گئی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں الجزیرہ