چور سمجھ کر رائے بریلی میں دلت شخص کا قتل، 5 گرفتار، 2 پولس اہلکار معطل

چور سمجھ کر رائے بریلی میں دلت شخص کا قتل، 5 گرفتار، 2 پولس اہلکار معطل

اترپردیش کے رائے بریلی میں ایک 40 سالہ دلت شخص ہریوم کو چور سمجھ کر بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ رات کی نگرانی کے دوران پیش آیا جب افواہیں پھیلیں کہ ایک گینگ ڈرون کے ذریعے گھروں کی نشاندہی کر رہا ہے۔ واقعے کے بعد پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ تین پولس اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی