چیف جسٹس گوائی پر جوتا پھینکنے کی کوشش، سپریم کورٹ کے وکیل کو معطل کر دیا گیا

چیف جسٹس گوائی پر جوتا پھینکنے کی کوشش، سپریم کورٹ کے وکیل کو معطل کر دیا گیا

سپریم کورٹ میں پیر کی صبح اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب وکیل راکیش کشور نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی۔ بار کونسل آف انڈیا نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کی وکالت کا لائسنس معطل کر دیا اور ملک کی کسی بھی عدالت یا ٹریبونل میں پیش ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ چیف جسٹس گوائی نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سماعت جاری رکھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے