مشہور یوٹیوبر اور بھوجپوری اداکار منی معراج گرفتار، ریپ اور مذہب تبدیلی کے الزامات

مشہور یوٹیوبر اور بھوجپوری اداکار منی معراج گرفتار، ریپ اور مذہب تبدیلی کے الزامات

غازی آباد پولس نے مشہور یوٹیوبر، بھوجپوری اداکار اور آئی پی ایل کمنٹیٹر منی معراج کو پٹنہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری 18 ستمبر کو ایک ساتھی خاتون یوٹیوبر کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے بعد کی گئی ہے جس میں اس پر عصمت دری، جبری تبدیلی مذہب، اسقاط حمل اور دھوکہ دہی کا الزام لگایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خاتون نے بتایا کہ مبینہ زیادتی گزشتہ تین سال سے جاری تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے