بہار میں سات سالہ بچے کی لاش ہاسٹل سے ملی، اہل خانہ نے گلا کٹنے کا الزام لگایا

بہار میں سات سالہ بچے کی لاش ہاسٹل سے ملی، اہل خانہ نے گلا کٹنے کا الزام لگایا

بہار کے ویشالی ضلع میں ایک پرائیوٹ ہاسٹل کے کمرے سے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق فارنزک ٹیم نے موقع کا معائنہ کیا جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جانچی جا رہی ہے۔ ہاسٹل کے کنٹرولر سمیت 5 افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ واقعہ سامنے آنے پر مقامی لوگوں نے ہاسٹل میں توڑ پھوڑ کی۔ اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ بچے کا گلا کاٹا گیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی