پوتن اور نتن یاہو نے کی ٹیلی فونک گفتگو، غزہ جنگ بندی پر کیا تبادلہ خیال

پوتن اور نتن یاہو نے کی ٹیلی فونک گفتگو، غزہ جنگ بندی پر کیا تبادلہ خیال

روس کے صدر ولادمیر پوتن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے فون پر مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ بات چیت میں غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے، زیر حراست افراد کے تبادلے، ایران کے جوہری پروگرام اور شام میں استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پوتن اور نتن یاہو نے آخری بار اکتوبر میں ٹرمپ کے امن منصوبے کے بارے میں بین الاقوامی مشاورت کے عروج پر بات کی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے