دہلی لال قلعہ کار دھماکہ: مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے

دہلی لال قلعہ کار دھماکہ: مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے

دہلی کار بم دھماکے کے دو متاثرین کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی کل تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے جن میں جسم کے تین جزوی اعضاء بھی شامل ہیں۔ متاثرین میں سے ایک کل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جب کہ ونے پاٹھک نامی ایک اور متاثرہ شخص کی آج موت ہوگئی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی