ایئر انڈیا فروری 2026 سے دہلی۔شنگھائی نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی

ایئر انڈیا فروری 2026 سے دہلی۔شنگھائی نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی

ایئر انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم فروری 2026 سے دہلی اور چین کے شنگھائی کے درمیان نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ایئرلائن ہفتے میں چار پروازیں بوئنگ 787-8 طیارے سے چلائے گی۔ کمپنی شنگھائی کے لیے ممبئی سے بھی براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حال ہی میں بھارت اور چین کے رشتوں کی بہتری کے بعد شنگھائی کے لیے ایئر انڈیا نے پروازوں کا اعلان کیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی