بہار جیت کے بعد بھی ہم جذباتی موڈ میں ہیں، انتخابی نہیں: وزیراعظم مودی

بہار جیت کے بعد بھی ہم جذباتی موڈ میں ہیں، انتخابی نہیں: وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے رام ناتھ گوئنکا لیکچر میں کہا کہ بی جے پی بہار جیتنے کے باوجود انتخابی نہیں بلکہ جذباتی موڈ میں ہے۔ انہوں نے لالو یادو کے دورِ حکومت کو ’جنگل راج‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ این ڈی اے حکومت نے ترقی کے راستے مضبوط کیے ہیں۔ مودی نے کارکنوں کو سیاست کے بجائے خدمت پر توجہ دینے کی اپیل کی اور بہار کی ترقی کے لیے جاری کوششوں پر زور دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی