ای ڈی نے الفلاح یونیورسٹی کے بانی کو منی لانڈرنگ میں کر لیا گرفتار

ای ڈی نے الفلاح یونیورسٹی کے بانی کو منی لانڈرنگ میں کر لیا گرفتار

ای ڈی نے الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ای ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ گرفتاری الفلاح گروپ کے سلسلے میں یونیورسٹی کے احاطے میں تلاشی کی کارروائی کے دوران جمع ہونے والے شواہد کی تفصیلی تفتیش اور تجزیہ کے بعد کی گئی ہے۔ تلاشی کے دوران 48 لاکھ سے زیادہ کی نقدی، متعدد ڈیجیٹل آلات اور دستاویزی ثبوت ملے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی