دادری اخلاق لنچنگ کیس: حکومت نے کی ملزمین مقدمات واپس لینے کی درخواست

دادری اخلاق لنچنگ کیس: حکومت نے کی ملزمین مقدمات واپس لینے کی درخواست

اتر پردیش کے دادری میں 2015 کے محمد اخلاق لنچنگ کیس کو 10 برس بعد نیا موڑ ملا ہے۔ اترپردیش حکومت نے سی آر پی سی کی دفعہ 321 کے تحت تمام ملزمان کے خلاف مقدمات واپس لینے کی درخواست دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے وجوہات کو ’قانونی بنیاد‘ قرار دیا جبکہ مقتول کے اہلِ خانہ نے عدلیہ پر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں انصاف کی پوری امید ہے‘۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے