سورت کرکٹ چیف کو 2.92 کروڑ روپے کے دھوکہ دہی میں گرفتار کیا گیا

سورت کرکٹ چیف کو 2.92 کروڑ روپے کے دھوکہ دہی میں گرفتار کیا گیا

سورت پولس نے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے 82 سالہ صدر کنیالال کنٹریکٹر کو 2.92 کروڑ روپے کا قرض حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی بھابھی اور مرحوم بھائی کے جعلی دستخطوں سے فرضی پاور آف اٹارنی تیار کی اور قرض لے کر ذاتی استعمال میں خرچ کیا۔ ملزم نے کچھ رقم واپس کی لیکن 67 لاکھ روپے کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے