لوک سبھا میں وندے ماترم کے 150 برس پر بحث کے لیے 10 گھنٹے مختص

لوک سبھا میں وندے ماترم کے 150 برس پر بحث کے لیے 10 گھنٹے مختص

لوک سبھا میں ’وندے ماترم‘ کے 150 برس مکمل ہونے پر حکومت نے دس گھنٹے کی بحث کے لیے وقت مختص کیا ہے۔ یہ بحث جمعرات یا جمعہ کو متوقع ہے جس میں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا بھی امکان ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ’وندے ماترم‘ کو اس کا مناسب مقام نہیں ملا۔ دوسری جانب اپوزیشن، بالخصوص کانگریس، دہلی کی شدید فضائی آلودگی پر بحث کا مطالبہ کر رہی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے