عمران خان سے ان کی بہن نے کی ملاقات، موت کی افواہیں ہوئیں ختم

عمران خان سے ان کی بہن نے کی ملاقات، موت کی افواہیں ہوئیں ختم

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کو منگل کی شام اڈیالہ جیل میں قید سابق پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات کے بعد انہوں نے صحافیوں کو بتایا ’’عمران خان ٹھیک ہیں، ان کی صحت اچھی ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، انہیں ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔‘‘ اس ملاقات کے بعد سے پچھلے کئی دنوں سے جاری ان کی موت کی افواہیں ختم ہو گئی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے