سینچار ساتھی ایپ حکم نامہ: ایپل اور سیم سنگ کی حکومت سے بات چیت متوقع

سینچار ساتھی ایپ حکم نامہ: ایپل اور سیم سنگ کی حکومت سے بات چیت متوقع

ایپل اور سیم سنگ نے سنچار ساتھی ایپ کی لازمی تنصیب سے متعلق سرکاری حکم نامے پر حکومت سے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ 28 نومبر کے حکم کے مطابق تمام نئے اور موجودہ فونز میں یہ ’اینٹی فراڈ ایپ‘ پری انسٹال یا اپڈیٹ کے ذریعے فراہم کرنا لازم ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل موجودہ صورت میں ہدایت پر مکمل عمل نہیں کر پائے گا اور درمیانی حل چاہتا ہے۔ سیم سنگ بھی حکم کا جائزہ لے رہا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی