جنوبی افریقہ کے خلاف ویراٹ کوہلی کی دوسرے ون ڈے میں دوسری سنچری

جنوبی افریقہ کے خلاف ویراٹ کوہلی کی دوسرے ون ڈے میں دوسری سنچری

ویراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف رائے پور میں دوسرے ون ڈے میں سنچری جڑ کر اپنی 53ویں ون ڈے سنچری مکمل کی۔ یہ ان کی مسلسل دوسری سنچری ہے۔ یہ گیارہویں بار ہے کہ کوہلی نے لگاتار 2 سنچریاں بنائی ہیں جو ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں بھی وہ چوتھی پوزیشن پر آ گئے ہیں اور نمبر ون کی پوزیشن سے صرف 32 پوائنٹس پیچھے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی