پانی پت کی ’قاتل ماں‘ نے بیٹے، بھتیجی اور 2 دیگر بچوں کا قتل کیا

پانی پت کی ’قاتل ماں‘ نے بیٹے، بھتیجی اور 2 دیگر بچوں کا قتل کیا

ہریانہ کے پانی پت میں پولس نے ایک خاتون، پونم، کو گرفتار کیا ہے جس نے ’حسد‘ کی وجہ سے اپنی 6 سالہ بھانجی وِدھی کو پانی کے ٹب میں ڈبو کر ہلاک کر دیا۔ شادی کی تقریب کے دوران بچی لاپتہ ہوئی تو تلاش کے بعد اسے اسٹور روم میں مردہ پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق تفتیش میں پونم نے اعتراف کیا کہ اس اب تک اپنے بیٹے سمیت چار بچوں کو قتل کیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی