پی ایم مودی دہلی ہوائی اڈے پر روسی صدر پوتن کا استقبال کریں گے

پی ایم مودی دہلی ہوائی اڈے پر روسی صدر پوتن کا استقبال کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کی شام دہلی ایئرپورٹ پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کا خصوصی طور پر استقبال کریں گے۔ پوتن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ رہے ہیں جہاں متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دونوں رہنما ممکنہ طور پر ایک ساتھ ’کار مومنٹ‘ بھی شیئر کریں گے۔ روسی صدر کے اس دورے میں راشٹرپتی بھون، راج گھاٹ اور حیدرآباد ہاؤس میں اہم ملاقاتیں اور مذاکرات شامل ہوں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے