غیر نجی کاموں کے دوران رضامندی کے بغیر عورت کی تصویر لینا جاسوسی کرنا نہیں

غیر نجی کاموں کے دوران رضامندی کے بغیر عورت کی تصویر لینا جاسوسی کرنا نہیں

سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک مقدمہ کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی خاتون کی تصاویر یا ویڈیوز غیر نجی حالات میں لی جائیں تو یہ IPC کی دفعہ 354C کے تحت ویورزم (Voyeurism) کے زمرے میں نہیں آتا۔ کلکتہ کے ایک شخص پر الزام تھا کہ اس نے متنازعہ جائیداد میں داخل ہوتے وقت خاتون کی تصویر بنائی۔ عدالت نے کہا کہ اس وقت کسی پرائیوٹ کام میں نہیں تھیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے