انڈیگو کی بڑے پیمانے پر پروازیں منسوخ، 10 سے 15 دسمبر کے درمیان بحالی متوقع

انڈیگو کی بڑے پیمانے پر پروازیں منسوخ، 10 سے 15 دسمبر کے درمیان بحالی متوقع

انڈیگو کو گزشتہ دین دنوں سے فلائٹ سروسز میں بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ کمپنی کے سی ای او پیٹر ایلبرز کے مطابق سسٹم ری بوٹ کی وجہ سے شدید رکاوٹیں پیدا ہوئیں اور مکمل بحالی 10 سے 15 دسمبر کے درمیان متوقع ہے۔ سی ای او کے بیان سے قبل حکومت نے ہفتہ تک حالات معمول پر لانے اور پیر تک خدمات کی مکمل بحالی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے