وینزویلا کی قائم مقام صدر کا امریکہ پر الزام، اصل وجہ تیل اور توانائی کا لالچ

وینزویلا کی قائم مقام صدر کا امریکہ پر الزام، اصل وجہ تیل اور توانائی کا لالچ

وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ منشیات، جمہوریت اور انسانی حقوق سے متعلق الزامات محض بہانے ہیں، جبکہ اصل مقصد وینزویلا کے توانائی وسائل حاصل کرنا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی طاقتوں کی توانائی کی لالچ نے ملک پر دباؤ بڑھایا۔ روڈریگز نے کہا کہ وینزویلا برابری اور شفاف معاہدوں کی بنیاد پر توانائی تعاون کے لیے تیار ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی