بہار کے سمستی پور میں جعلی شراب پینے سے باپ کی موت، بیٹا بینائی سے محروم

بہار کے سمستی پور میں جعلی شراب پینے سے باپ کی موت، بیٹا بینائی سے محروم

بہار کے ضلع سمستی پور میں مبینہ طور پر جعلی شراب پینے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ اس کا بیٹا بینائی سے محروم ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق متوفی کی شناخت بالیشور شاہ کے طور پر ہوئی ہے جبکہ اس کا بیٹا ببلو اسپتال میں زیر علاج ہے۔ واقعے کے بعد انتظامیہ نے بکھری بجرگ گاؤں کے چوکیدار کو معطل کر دیا اور لاپرواہی کے الزام میں سیکٹر افسر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی