عآپ کے میمز پر اسمبلی میں ریکھا گپتا جذباتی: کہا ’ کوئی بھی غلطیاں کر سکتا ہے‘

عآپ کے میمز پر اسمبلی میں ریکھا گپتا جذباتی: کہا ’ کوئی بھی غلطیاں کر سکتا ہے‘

دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اسمبلی میں خطاب کے دوران جذباتی ہو گئیں اور کہا کہ عام آدمی پارٹی ان کی تقاریر میں معمولی لفظی لغزشوں پر مسلسل تمسخر اڑا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زبان کی غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے اور اسے سیاسی مذاق نہیں بنایا جانا چاہیے۔ ریکھا گپتا نے الزام لگایا کہ اپوزیشن سنجیدہ عوامی مسائل پر بات کرنے کے بجائے ذاتی حملوں کا سہارا لے رہی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے