شہر کے مراکز پر قبضہ کرنے کی تیاری کریں: رضا پہلوی نے کی مظاہرین سے اپیل

شہر کے مراکز پر قبضہ کرنے کی تیاری کریں: رضا پہلوی نے کی مظاہرین سے اپیل

ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے بعد حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ معزول شاہ ایران کے بیٹے رضا پہلوی نے مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ شہروں کے مراکز پر کنٹرول کی تیاری کریں۔ ایرانی فوج نے اہم تنصیبات کے تحفظ کا اعلان کیا ہے جبکہ سپریم لیڈر نے مظاہرین کو تخریب کار قرار دیا۔ اب تک مظاہروں میں کم از کم 62 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی