ایران کے احتجاج میں اب تک دو سو سے زائد افراد ہلاک، انسانی حقوق کارکنوں کا دعویٰ

ایران کے احتجاج میں اب تک دو سو سے زائد افراد ہلاک، انسانی حقوق کارکنوں کا دعویٰ

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کے لیے فسادات کو ہوا دے رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ فسادیوں اور دہشت گردوں سے خود کو الگ رکھیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق تشدد کے واقعات میں اب تک دو سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بھی اسرائیل اور امریکہ کو دھمکی دی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں دی ہندو