پہلا ون ڈے: سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو دی 4 وکٹ سے شکست

پہلا ون ڈے: سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو دی 4 وکٹ سے شکست

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلے ون ڈے مقابلے کو بھارت نے 4 وکٹ سے جیت لیا ہے۔ بھارت کو جیت کے لئے 301 رنوں کی ضرورت تھی۔ اس ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں نے اچھی شروعات کی۔ شبمن گل نے 56 اور ویراٹ کوہلی نے 93 رنز بنائے۔ اس کے بعد بھارت نے کچھ وکٹ جلدی کھوئے لیکن آخر میں کے ایل راہل نے *29 کی بدولت بھارت کو جیت دلا دی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز