ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، ٹرمپ کا مظاہرین کو احتجاج جاری رکھنے کا پیغام

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، ٹرمپ کا مظاہرین کو احتجاج جاری رکھنے کا پیغام

ایران میں جاری احتجاج کے دوران ایرانی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اب تک 2 ہزار سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی عوام سے احتجاج جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’مدد راستے میں ہے‘۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا: ’’ایرانی محب وطن، احتجاج کرتے رہیں، اپنے اداروں پر قبضہ کریں! ! قاتلوں اور زیادتی کرنے والوں کے نام محفوظ رکھیں۔‘‘

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈین ایکسپریس