آئی پیک چھاپے: کلکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی کی درخواست خارج کر دی

آئی پیک چھاپے: کلکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی کی درخواست خارج کر دی

کلکتہ ہائی کورٹ نے آئی پیک چھاپوں سے متعلق ترنمول کانگریس کی درخواست خارج کر دی کیونکہ ای ڈی نے عدالت کو بتایا کہ اس نے پرتیک جین کے دفتر یا گھر سے کوئی ڈیٹا ضبط نہیں کیا۔ عدالت نے کہا کہ ای ڈی کے بیان کے بعد مزید سماعت کی ضرورت نہیں رہی۔ تاہم عدالت نے ای ڈی کی اس درخواست کو مؤخر کر دیا جس میں 8 جنوری کے واقعات کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی