بھارت میں قومی مردم شماری 2027، پہلے مرحلے کے دوران کیا پوچھا جائے گا؟

بھارت میں قومی مردم شماری 2027، پہلے مرحلے کے دوران کیا پوچھا جائے گا؟

بھارت میں 2027 کی مردم شماری کا پہلا مرحلہ یکم اپریل 2026 سے 30 ستمبر 2026 تک ملک بھر میں منعقد ہوگا۔ اس مرحلے کو ہاؤس لسٹنگ اور ہاؤسنگ مردم شماری کہا جاتا ہے جس میں مردم شماری اہلکار گھروں کی ساخت، سہولیات، ملکیت، پینے کے پانی، بجلی، بیت الخلا، ایندھن، گھریلو اثاثوں اور رہائشی افراد سے متعلق معلومات جمع کریں گے۔ دوسرے حصے کے سوالات کچھ دن بعد جاری ہوں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ٹویٹر