دہلی این سی آر میں گریپ-3 پابندیاں فضائی معیار بہتر ہونے پر ختم

دہلی این سی آر میں گریپ-3 پابندیاں فضائی معیار بہتر ہونے پر ختم

دہلی این سی آر میں فضائی آلودگی میں بہتری کے بعد گریپ-3 کی پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ کمیشن برائے فضائی معیار نظم و نسق کے مطابق جمعرات کو دہلی کا اے کیو آئی 332 ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نرمی کا فیصلہ کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ آئندہ دنوں میں موسم کی صورتحال کے باعث اے کیو آئی معتدل سے خراب درجے میں رہنے کا امکان ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی