گرین لینڈ کی ملکیت روس کا مسئلہ نہیں، قیمت ایک ارب ڈالر ہو سکتی ہے: پوتن

گرین لینڈ کی ملکیت روس کا مسئلہ نہیں، قیمت ایک ارب ڈالر ہو سکتی ہے: پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کی ملکیت روس کے لیے کسی بھی طرح تشویش کا باعث نہیں اور یہ معاملہ امریکہ اور ڈنمارک کو باہمی طور پر حل کرنا چاہیے۔ روسی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ اگر گرین لینڈ خریدنا چاہے تو اس کی ممکنہ قیمت ایک ارب ڈالر ہو سکتی ہے۔ پوتن نے ڈنمارک کے نوآبادیاتی طرزِ عمل پر بھی تنقید کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں روئٹرز