آپریشن سندور بھارت کی تاریخ کا کامیاب ترین فوجی آپریشن تھا، آرمی چیف

آپریشن سندور بھارت کی تاریخ کا کامیاب ترین فوجی آپریشن تھا، آرمی چیف

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے آپریشن سندور کو سب سے کامیاب آپریشن قرار دیا۔ کتاب ’ریڈ لائنز ری ڈران: آپریشن سندور اینڈ انڈیا ز نیو نارمل‘ کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کارروائی نے بھارت کے فیصلوں اور فوجی نقل و حرکت سے متعلق پرانے تصورات کو توڑا۔ جنرل دویدی کے مطابق تینوں افواج نے صرف 22 منٹ میں 9 اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی