کیرلا: پی ایم مودی نے ترواننت پورم میں 3 امرت بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھائی

کیرلا: پی ایم مودی نے ترواننت پورم میں 3 امرت بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھائی

وزیراعظم نریندر مودی نے کیرلا کے دارالحکومت ترواننت پورم میں 3 امرت بھارت ایکسپریس سمیت 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کیا اور متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے پی ایم ایس وینِدھی کریڈٹ کارڈ لانچ کیا اور ایک لاکھ مستفیدین میں قرضے تقسیم کیے۔ وزیراعظم نے ریلوے رابطے، صحت، سائنس اور شہری سہولیات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنارائی وجین بھی موجود تھے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی