ترک وزیر خارجہ نے غزہ کے ’بورڈ آف پیس‘ کو دیرپا امن کا تاریخی موقع قرار دیا

ترک وزیر خارجہ نے غزہ کے ’بورڈ آف پیس‘ کو دیرپا امن کا تاریخی موقع قرار دیا

ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے بورڈ آف پیس کو خطے میں دیرپا امن کا ایک تاریخی موقع قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام فلسطینی عوام کی انسانی ضروریات پوری کرنے اور پائیدار امن کی بنیاد رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ فیدان نے ڈیواس میں چارٹر پر دستخط کی تقریب میں رجب طیب اردوان کی نمائندگی کی اور غزہ کے عوام کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ٹی آر ٹی