جلاوطنی میں شیخ حسینہ کا پہلا خطاب، یونس حکومت پر جمہوریت کشی کے الزامات لگائے

جلاوطنی میں شیخ حسینہ کا پہلا خطاب، یونس حکومت پر جمہوریت کشی کے الزامات لگائے

بنگلہ دیش کی جلاوطن سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں اپنے پہلے عوامی خطاب میں محمد یونس پر سخت الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں غیرقانونی اور پرتشدد نظام نافذ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 5 اگست 2024 کو سازش کے تحت انہیں ہٹایا گیا۔ حسینہ نے آئین کی بحالی، اقلیتوں کے تحفظ اور اقوام متحدہ سے غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا جبکہ عوامی لیگ کو جمہوری جدوجہد کی قیادت سونپی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی