بھارت کی شاندار فتح، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 کی برتری

بھارت کی شاندار فتح، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 کی برتری

بھارت نے رائے پور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ ایشان کشن نے 32 گیندوں پر 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ کپتان سوریہ کمار یادو نے 23 اننگز بعد آج نصف سنچری اسکور کی اور *82 کی شاندار اننگرز کھیلی۔ بھارت نے 2 وکٹیں جلد گرنے کے باوجود 209 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کر لیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں کرِک بَز