جیمز ویب دوربین نے ہیلکس نیبولا کی دلکش ’خدا کی آنکھ‘ کی تصویر حاصل کر لی

جیمز ویب دوربین نے ہیلکس نیبولا کی دلکش ’خدا کی آنکھ‘ کی تصویر حاصل کر لی

سائنس دانوں نے جیمز ویب خلائی دوربین کی مدد سے ہیلکس نیبولا کی شاندار انفرا ریڈ تصویر حاصل کی جسے ’خدا کی آنکھ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ نیبولا ایک سورج جیسے مردہ ستارے کے گرد موجود ہے جو سفید بونا بن چکا ہے اور زمین سے تقریباً چھ سو پچاس نوری سال دور واقع ہے۔ تصویر میں گیس کے روشن دھاگے، بلبلہ نما ساختیں اور گرم و سرد مادّے کی پرتیں واضح دکھائی دیتی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی