آئی سی سی کا بڑا فیصلہ، بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل

آئی سی سی کا بڑا فیصلہ، بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلہ دیش کو خارج کرتے ہوئے اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سکیوریٹی خدشات کا حوالہ دے کر بھارت آنے سے انکار کیا۔ آئی سی سی بورڈ نے 2-14 سے بھارت میں میچ کھیلنے کے حق میں فیصلہ دیا اور مقررہ وقت میں جواب نہ دینے پر بنگلہ دیش کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی