میکسیکو کا بدنام زمانہ ڈرگ مافیا ایل مینچو ہلاک، کئی ریاستوں میں تشدد

میکسیکو کا بدنام زمانہ ڈرگ مافیا ایل مینچو ہلاک، کئی ریاستوں میں تشدد

میکسکو کے وزارت دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ ال مینچو کارٹیل کا سرغنہ اور دنیا کے سب سے زیادہ مطلوب منشیات کے اسمگلروں میں سے ایک، میکسیکو میں ایک فوجی آپریشن میں زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گیا ہے۔ اس کی موت کے بعد میکسیکو کی نصف درجن سے زائد ریاستوں میں گاڑیاں نذرِ آتش اور شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ ایل مینچو کی مجرمانہ تنظیم سی جے این جی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے