’مودی کو گالی...‘: بی جے پی لیڈر نے مسلم خواتین کو کمبل دینے سے انکار کیا

’مودی کو گالی...‘: بی جے پی لیڈر نے مسلم خواتین کو کمبل دینے سے انکار کیا

راجستھان کے ٹونک سوائی مادھوپور سے سابق رکن پارلیمنٹ سکھبیر سنگھ کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ مسلم خواتین کو کمبل نہیں دیتے ہیں۔ ویڈیو وہ یہ کہہ رہا ہے کہ ’’میری بات سنو، جو لوگ (وزیر اعظم) مودی کو گالی دیتے ہیں انہیں (کمبل) لینے کا کوئی حق نہیں ہے۔‘‘ اس کے بعد وہ مسلمان خواتین سے جگہ خالی کرنے کو کہتے نظر آتے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ٹویٹر