یو پی سی ایم کا سنگاپور دورہ، جی آئی سی کے سی ای او، ٹماسیک کے چیئرمین سے ملاقات

یو پی سی ایم کا سنگاپور دورہ، جی آئی سی کے سی ای او، ٹماسیک کے چیئرمین سے ملاقات

یوپی کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ نے پیر کو حکومت سنگاپور انویسٹمنٹ کارپوریشن (جی آئی سی) کے سی ای او لم چاؤ کیات کی قیادت والے وفد سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے ٹماسیک کے چیئرمین ٹیو چی ہیان سے بھی ملاقات کی اور پورے اترپردیش میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سنگاپور کی سیاسی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی