پون ہنس کا ہیلی کاپٹر انڈمان نے کیا سمندر میں کریش لینڈ، تمام 7 افراد کو بچا لیا گیا

پون ہنس کا ہیلی کاپٹر انڈمان نے کیا سمندر میں کریش لینڈ، تمام 7 افراد کو بچا لیا گیا

ایک پون ہنس ہیلی کاپٹر نے انڈمان و نکوبار جزائر میں ہوا میں پھنسنے کے بعد کریش لینڈ کیا جس میں سوار تمام 7 افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا اور کوئی زخمی نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پون ہنس کے ترجمان نے کہا کہ ہیلی کاپٹر نے پورٹ بلیئر سے صبح تقریباً 9.30 بجے اڑان بھری تھی جس میں عملے کے 2 ارکان اور 5 مسافر سوار تھے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے