منی لانڈرنگ کیس میں انل امبانی کا 3,716 کروڑ روپے کا گھر ای ڈی نے کیا منسلک

منی لانڈرنگ کیس میں انل امبانی کا 3,716 کروڑ روپے کا گھر ای ڈی نے کیا منسلک

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں انل امبانی کی ممبئی کے پالی ہل میں واقع 17 منزلہ رہائش گاہ ’Abode‘ کو منسلک کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جائیداد کی مالیت تقریباً 3,716 کروڑ روپے ہے۔ یہ اقدام ریلائنس کمیونیکیشنز سے جڑے مبینہ 3 ہزار کروڑ روپے کے قرض کی منتقلی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حصہ ہے۔ کیس میں 15,700 کروڑ روپے سے زائد اثاثے منسلک کیے جا چکے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے