ایکسائز پالیسی کیس میں سسودیا کو ملی ضمانت، کیجریوال عدالت کے ہوئے باہر آبدیدہ

ایکسائز پالیسی کیس میں سسودیا کو ملی ضمانت، کیجریوال عدالت کے ہوئے باہر آبدیدہ

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ کی جانب سے دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت ملنے کے بعد اروند کیجریوال جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور کیمروں کے سامنے آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلہ ان کی بے گناہی کا ثبوت ہے اور سچ ہمیشہ جیتتا ہے۔ کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ اقتدار کے لیے حکومتیں گرانے کے بجائے عوام کی خدمت کے ذریعے قیادت کریں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے