بھارت ڈینگو کی سنگل ڈوز ویکسین متعارف کرانے کے قریب، فیز تھری ٹرائلز جاری

بھارت ڈینگو کی سنگل ڈوز ویکسین متعارف کرانے کے قریب، فیز تھری ٹرائلز جاری

بھارت میں ڈینگو کے خلاف سنگل ڈوز ویکسین ’DengiAll‘ کے فیز تھری ٹرائلز جاری ہیں۔ کمپنی Panacea Biotec کے مطابق 10 ہزار سے زائد رضاکار تحقیق میں شامل ہیں جبکہ ICMR نگرانی کر رہا ہے۔ WHO کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ کروڑوں کیسز سامنے آتے ہیں اور بھارت میں بھی ڈینگو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اگر نتائج مثبت رہے تو آئندہ سال ویکسین کی منظوری اور فراہمی ممکن ہو سکتی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی