وزیر اعظم مودی 14 سالہ لڑکیوں کے لیے HPV ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم مودی 14 سالہ لڑکیوں کے لیے HPV ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل (28 فروری) صبح 11:30 بجے راجستھان کے اجمیر سے 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کے لیے ملک گیر ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسینیشن پروگرام کا آغاز کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام تمام صوبوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہر سال 14 سال کی عمر کی تقریباً 1.15 کروڑ لڑکیوں کے لیے ہے۔ یہ ویکسین مقررہ سرکاری صحت کی سہولیات پر مفت فراہم کی جائے گی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی