وجئے کی اہلیہ سنگیتا نے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کر دی

وجئے کی اہلیہ سنگیتا نے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کر دی

اداکار اور سیاست دان وجئے کی اہلیہ سنگیتا وجئے نے تمل ناڈو کی چینگلپٹ ضلع فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں شوہر پر مبینہ ماورائے ازدواج تعلق، ذہنی اذیت، لاپروائی اور علیحدگی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مؤقف ہے کہ 2021 سے رویہ تبدیل ہوا اور ازدواجی رشتہ ناقابلِ تلافی حد تک ٹوٹ چکا ہے۔ درخواست کی سماعت 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی