غازی آباد میں ایکس مسلم یوٹیوبر سلیم پر چاقو سے وار، حالت تشویشناک

غازی آباد میں ایکس مسلم یوٹیوبر سلیم پر چاقو سے وار، حالت تشویشناک

غازی آباد کے لونی علاقے میں ایکس مسلم یوٹیوبر سلیم پر دو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چاقوؤں سے حملہ کر دیا جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ انہیں پہلے مقامی اسپتال اور بعد ازاں دہلی کے جی ٹی بی اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولس سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تحقیقات کر رہی ہے اور واقعے کے محرکات پر کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا گیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے